اپنے iPhone پر Handoff چالو کرنا

سیٹنگ  > عام > AirPlay اور کنٹینیوٹی پر جائیں، پھر “Handoff” کو چالو کریں۔